چھیا سٹھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chhiya sath meanings and details

چھیا سٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِھیا + سَٹھ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |چھ| کا اردو تلفظ |چھے| کے ساتھ الف بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |چھیا| کے ساتھ ہندی صفت عددی |ساٹھ| کی تخفیفی شکل |سٹھ| بطور لاحقۂ اتصال لگانے سے |چھیاسٹھ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء کو "حارق الاشرار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت عددی ( واحد )

چھیا سٹھ کے معنی

١ - ساٹھ اور چھ؛ چھ اوپر ساٹھ، (ہندسوں میں) 66۔

"مار کوف نے ایسے چھیاسٹھ سکوں کی کیفیت بیان کی ہے جو اویس کے نام پر مضروب ہوئے" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٢٩:٣)

چھیا سٹھ or chhiya sath english Translation

["sixty six"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!