چھین چھان کے معنی
چھین چھان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھین + چھان }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |چھیننا| سے مشتق حاصل مصدر |چھین| کے ساتھ |چھان| بطور تابع مہمل لگانے سے |چھین چھان| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "جوہر انتخاب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
چھین چھان کے معنی
١ - چھین جھپٹ۔
کوئی لے جائے اب کہاں دل کو ہر جگہ چھین چھان ہوتی ہے (١٩٠٣ء، سفینۂ نوح، ٢٠٥)