چھینٹ چھانٹ کے معنی
چھینٹ چھانٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھینْٹ (ن مغنونہ) + چھانْٹ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |سپرشٹ| سے ماخوذ |چھینٹ| کے ساتھ |چھانٹ| بطور تابع مہمل لگانے سے مرکب |چھینٹ چھانٹ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
چھینٹ چھانٹ کے معنی
١ - داغ دھبے، آلودگی۔
دنیا کی چھینٹ چھانٹ سے ہم پاک کب اٹھے کوثر میں جب تلک نہ نہائے نہ شک گیا (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ٣٢)