چہار رگ کے معنی

چہار رگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَہار + رَگ }

تفصیلات

١ - ہونٹوں کی چار رگیں جو دو نیچے کے ہونٹ میں ہوتی ہیں اور دو بالائی ہونٹ میں ان رگوں کی قصد کھولنا منہ اور مسوڑوں کے امراض میں نہایت مفید ہیں، چار رگ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "چہار رگ":