چہلم کے معنی
چہلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + لُم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |چہل| کے ساتھ |م| بطور لاحقۂ ترتیب و نسبت لگانے سے |چہلم| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار"میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) وہ رسم جو میت کے سوا مہینے بعد ادا کی جاتی ہے","چالیس سے نسبت رکھنے والا","شہدائے کربلا کا چالیسواں جو ہر محرم کے چالیس روز بعد کیا جاتاہے","شہدائے کربلا کا فاتحہ","مرنے کے بعد چالیسویں دن کا فاتحہ اور کھانا"]
چہل چِہْلُم
اسم
صفت عددی, اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : چِہْلُموں[چِہ + لُموں (و مجہول)]"]
چہلم کے معنی
["\"ہفتہ کو چہلم کے سلسلے میں بعد نماز ظہر . قرآن خوانی ہوئی۔\" (١٩٨٣ء، خطبات محمود، ١٣)","\"رات تو اس شوقین کی طرح جس کو صبح عید یا لکھنؤ کے چہلم یا میرٹھ کی نو چندی یا چھتر کے ملیے یا کلکتے کی فینسی فیر کی خوشی ہو . کٹی۔\" (١٩١٥ء، سجاد حسین، حاجی بغلول، ١٢)"]
چہلم english meaning
the fortieth day (of mourning)(Plural) womenconfoundedday mourning |P~چہل|female [A~SING اثنی]funeral rite performed fortieth day of death
شاعری
- بگڑا دیکھا بیٹا بھتیجا
ایک کا چہلم ایک کا تیجا - جو فرصت باپ کے چہلم سے پانی
بچھی تھی بزم ماتم جو اٹھائی - بدلا ہے یہ چہلم کی عزا داری کا
وہ ایک برابر چہل ابدال کے ہے - چہلم ہے اے محباں اس شاہ دوسرا کا
جو آرزوئے جاں تھا پیغمبر خدا کا