چہچہانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chehchahaana meanings and details

چہچہانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَہ (فتحہ چ مجہول) + چَہا + نا }

تفصیلات

iاردو اسم صوت |چہ چہ| کی تکرار سے ساتھ |انا| بطور لاحقہ مصدر لگانے سے |چہچہانا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بلبل کی طرح خوش الحانی کرنا","پرندوں کا نواسنجی کرنا","پھول جوبن پر ہونا","خوش آوازی سے باتیں کرنا","خوشی میں آکر بولنا","رنگ کا چمکنا","نغمہ سرائی کرنا","نہایت شوخ خصوصاً سُرخ رنگ رنگنا"]

چہچہ چَہْچَہانا

اسم

فعل لازم

چہچہانا کے معنی

١ - چہ چہ کی آواز نکالنا، نغمہ سرائی کرنا، چہکنا؛ خوشی میں آکر بولنا؛ خوش آوازی سے باتیں کرنا۔

 چہچہاتے ہوئے روحوں کے پکھیرو پنچھی اپسراوں کے ٹھکانے کہیں چھتناروں میں (١٩٦٢ء، ہفت کشور، ٢٥٨)

چہچہانا or chehchahaana english Translation

be bright redbe coquetishdomestic economyhousehold managementhousekeepingkind hearted

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!