چیتا لپک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chītā lapak meanings and details
چیتا لپک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چی + تا + لَپَک }
تفصیلات
١ - (تیغ زنی)ایک طرح کا دانو جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چیتا لپک کے معنی
١ - (تیغ زنی)ایک طرح کا دانو جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے۔