چیف کے معنی
چیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِیف }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ |Chief| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء کو "شکوہ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["محکمہ کا اعلٰے عہدہ دار","محکمہ کا افسر اعلٰے"]
Chief چِیف
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
چیف کے معنی
١ - اعلٰی، افضل، سب سے بڑا، سربرہا، برتر۔
"چیف کسی محکمہ کے افسر، سردار لیڈر یا رہبر کے لیے اردو میں مروج ہے" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٦)
٢ - سردار، کسی محکمے کا اعلٰی عہدہ دار۔
"چھاپہ ماروں کا یہ لیڈر جنگ سے پہلے. چیف تھا" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٥٣:١)
چیف کے جملے اور مرکبات
چیف جسٹس
چیف english meaning
chiefheadsteed ; courserthoroughbred horse