چیف آف دی اسٹاف کے معنی
چیف آف دی اسٹاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِیف + آف + دی + اِس + ٹاف }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ انگریزی کے لفظ |چیف| کے ساتھ |دی سٹاف| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ |آف| بطور حرف اضافت استعمال ہوا ہے۔ |سٹاف| کے ساتھ |دی| حرف تنکیر ہے جوکہ خصوصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
چیف آف دی اسٹاف کے معنی
١ - فوج کا سب سے بڑا افسر، فوج کا سربراہ۔
"چیف . اور اس کے مرکبات جیسے چیف جسٹس، چیف آف دی اسٹاف، کمانڈر ان چیف وغیرہ بھی آتے ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٦)
چیف آف دی اسٹاف english meaning
["chief of the staff"]