چیف جسٹس کے معنی

چیف جسٹس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِیف + جَس + ٹِس }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا لفظ |Chief| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں |چیف| کے ساتھ انگریزی ہی کا لفظ |Justice| بھی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں |جسٹس| بنا۔ |چیف| کے ساتھ |جسٹس| لگانے سے مرکب |چیف جسٹس| بنا۔ اور بطور اسم مسعتمل ہے۔ ١٩٢٣ء کو "ایکٹ معائدہ ہند ایکٹ نمبر٧" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

چیف جسٹس کے معنی

١ - صدر الصدور، اعلٰی جج، عدالت عالیہ کا سربراہ۔

"چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججوں سے باضابطہ مواخذہ کرنے کی بھی گنجائش رکھی تھی" (١٩٦٧ء، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی، ٣٥٩)

چیف جسٹس english meaning

["chief justice"]