چیلنج کے معنی
چیلنج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَے + لَنْج }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ |Challenge| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء کو "تحقیق الجہاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دعوتِ مبارزت","دینا، کرنا، ملنا کے ساتھ","سنتری کا پکارنا","مبارز طلبی","مبازرت طلبی","مشکل کام","مقابلہ چاہنا","مقابلے کی دعوت","مقابلے کے لئے بلانا"]
Challenge چَیلَنْج
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : چَیلَنْجز[چَے + لَنْجز]
- جمع غیر ندائی : چَیلَنْجوں[چَے + لَن + جوں (و مجہول)]
چیلنج کے معنی
١ - للکار، دعوت، مقابلہ، چنوتی۔
"واقعی جامعہ کی فضا ایک طرح کا چیلنج تھی۔" (١٩٨٣ء، خطبات محمود، ٣٣)
٢ - سنتری کا پکارنا۔ (جامع اللغات)
"دو طالبات کے داخلے کو سندھ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔" (١٩٧٥ء، جنگ، کراچی، ٢٩ جنوری، ٨)
٣ - [ قانون ] اعتراض، کسی جرم کے مرتکب کو جوابدہی کے لیے عدالت میں بلوایا، کسی کارروائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنا۔
چیلنج english meaning
challengegoldsmiththis as a easte