چینا قندیل کے معنی

چینا قندیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چی + نا + قَن + دِیل }

تفصیلات

١ - قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوش نما معلوم ہوتا ہے، قندیل کھلونا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ