چیونٹی خور کے معنی

چیونٹی خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِیُوں + ٹی + خور (و مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک جانور جو چیونٹیاں کھاتا ہے، اس کے منہ میں ایک لمبی چونچ کی طرح ایک نلی ہوتی ہے اور اس میں لمبی زبان ہوتی ہے جس کو وہ جس طرف چاہتا ہے موڑ لیتا ہے اور اس پر لعاب بھی ہوتا ہے جس سے چونٹیاں وغیرہ فوراً چپک جاتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ