چیک بک کے معنی

چیک بک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چیک (ی مجہول) + بُک }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا لفظ |چیک| کے ساتھ انگریزی زبان ہی کالفظ |بک| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "خاکم بدہن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

چیک بک کے معنی

١ - بینک کا جاری کردہ سادہ چیکوں کا مجموعہ، سادہ چیکوں کا کتابچہ۔

"ہمیں بھی اس کلیے سے حرف بہ حرف اتفاق ہے، بشرطیکہ کتاب سے مراد وہی ہے جو ہم سمجھتے ہیں یعنی چیک بک یا روکڑ بہی" (١٩٧٠ء، خام بدہن، ٧)

چیک بک english meaning

["cheque book"]