چیک پوسٹ[2] کے معنی
چیک پوسٹ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چیک (ی لین) + پوسْٹ (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ |چیک| کے ساتھ انگریزی ہی کا لفظ |پوسٹ| عربی رسم الخط کے ساتھ مرکب |چیک پوسٹ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء کو "اردو ڈائجسٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
چیک پوسٹ[2] کے معنی
١ - وہ جگہ یا چوکی جہاں مسافروں اور ان کے سامان کا معائنہ اور جانچ پڑتال ہو۔
"گاڑی دو چیک پوسٹوں پر رکنے کے بعد پھر صاف شفاف سڑک پر روانہ ہو گئی۔" (١٩٧٣ء، اردو ڈائجس، مئی، ٦٤)