چیک[2] کے معنی

چیک[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چیک (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا لفظ |Check| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٢ء کو "معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Check "," چیک"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

چیک[2] کے معنی

١ - جانچ پڑتال، چھان بین، تنقیع، جائزہ۔

"احمد بھائی چیک کرنے آئے تو کسی کا بھی کام چالو ہوا، وہی دکھا دیا۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٣٢)

چیک[2] کے جملے اور مرکبات

چیک پوسٹ[2]

چیک[2] english meaning

["cheque"]