چیک[3] کے معنی

چیک[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چیک (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا لفظ |Check| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء کو "آبلہ دل کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Check "," چیک"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

چیک[3] کے معنی

١ - چارخانہ کپڑا، چھوٹے چھوٹے خانوں والا ڈیزائن۔

"شیروانی اتار کر وہ نہایت عمدہ نیلی چیک ڈیزائن سرج کا سوٹ پہنے ہوئے سامنے آئے۔" (١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ١٨)

چیک[3] english meaning

["check"]