ڈائمنڈ جوبلی کے معنی
ڈائمنڈ جوبلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈا + اے + مَنْڈ + جُوب + لی }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم |ڈائمنڈ| کے ساتھ اسی زبان سے ایک دوسرا اسم |جوبلی| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
ڈائمنڈ جوبلی کے معنی
١ - ساٹھ سالہ جشن، ساٹھویں سالگرہ۔
"ڈائمنڈ کے مرکبات ڈائمنڈ جوبلی اور ڈائمنڈ کٹ بھی چالو ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢١)
ڈائمنڈ جوبلی english meaning
["Diamond jubilee"]