ڈالر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dollar meanings and details

ڈالر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + لَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Doller "," ڈالَر"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈالَرْز[ڈا + لَرْز]
  • جمع غیر ندائی : ڈالَروں[ڈا + لَروں (و مجہول)]

ڈالر کے معنی

١ - ایک قسم کا سکہ جو امریکہ، کینیڈا وغیرہ کا قانونی سکّہ ہے اور مختلف قسم کی دھات سے بنتا ہے آج کل عموماً نوٹوں کی شکل میں رائج ہے۔

"اس میں سے اسی (٨٠) ڈالر گن کر نکالے۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، اُلٹی قبر، ١٠٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!