ڈانس ماسٹر کے معنی

ڈانس ماسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈانْس + ماس + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں بطور اسم و فعل استعمال ہونے والے لفظ |ڈانس| کے ساتھ اسی زبان سے اسم فاعل |ماسٹر| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم اسعتمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٧٧ء کو "خاک نشین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈانس ماسٹر کے معنی

١ - رقص، سکھانے والا استاد۔

"میرا ڈانس ماسٹر مجھے ڈانس سکھانے آتا ہے۔" (١٩٧٥ء، خاک نشین، ٨٧)

ڈانس ماسٹر english meaning

["Dance Master; Dance Instructor"]