ڈانٹ کے معنی
ڈانٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈانْٹ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ لفظ |ڈپٹ| سے بنائے گئے مصدر |ڈَپْٹَنا| کے حاصل مصدر |ڈاٹ| کا متبادل املا ہے جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٨٦١ء میں "کلیاتِ اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) ڈانٹنا کا","چشم نمائی","دیکھیے ڈاٹ مع محاورات","سخت آواز جس سے کسی کو روکا جائے","سرزنش چشم نمائی","گھر کی","لعن طعن","ڈانٹ ڈپٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : ڈانْٹیں[ڈان + ٹیں (ی مجہول)]
- جمع : ڈانْٹیں[ڈان + ٹیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : ڈانْٹوں[ڈان + ٹوں (و مجہول)]
ڈانٹ کے معنی
"ہمیں ڈانٹ کھانے سے دلچسپی نہ تھی۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٣٠)
ڈانٹ کے جملے اور مرکبات
ڈانٹ ڈپٹ, ڈانٹ پھٹکار
ڈانٹ english meaning
beasts and birds [A]chiding ; scoldingrebuke ; reproofreprooftear
شاعری
- مطلق اُس نے نہ مانی ڈانٹ ڈپٹ
رکھ کے کلے میں کر گیا سب چٹ
محاورات
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
- الٹا چور، کوتوال (کو) ڈانٹے / ڈانڈے
- الٹے چور کوتوال کو ڈانٹے
- الٹے چور کوتوال کو ڈانٹے (کوتوالی ڈنڈے۔)