ڈانٹ ڈپٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daant-dapat meanings and details
ڈانٹ ڈپٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈانْٹ + ڈَپْٹ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈانٹ| کو اِسی زبان سے ماخوذ کئے گئے لفظ |ڈپْٹ| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈانٹ ڈپٹ کے معنی
١ - وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھر کی، جھڑکی۔
"اسے مار پیٹا گیا ڈانٹ ڈپٹ ہوئی لیکن وہ باز نہ آتا تھا۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٥٦)
ڈانٹ ڈپٹ or daant-dapat english Translation
Threatmenacing gesture; attackassaultchargerush or gallop (upon or against).chidingrebukereproofscolding