ڈانگری کے معنی
ڈانگری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈال + گَری }
تفصیلات
١ - ایک بیل جو دوسرے درخت پر پان کی بیل کی طرح پھیلتی ہے رنگ گہرا سبز ہوتا ہے ککڑی کے پتوں سے اس کے پتے چھوٹے اور کھردرے ہوتے ہیں اور ان پر رواں ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ