ڈاک ٹکٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ڈاک ٹکٹ meanings and details

ڈاک ٹکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈاک + ٹِکَٹ }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈاک| کے ساتھ انگریزی زبان کا اسم |ٹکٹ| ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈاک ٹکٹ کے معنی

١ - وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پُرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے کے لیے خطوں پارسلوں پر چسپاں کیا جائے۔

"اس نے (پُونچھ کا راجا) ایک چھوٹے راجواڑے کے لیے الگ ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا مضحکہ خیز اقدام بھی کیا۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٥٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!