ڈاکیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daakiya meanings and details

ڈاکیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈاک + یا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈاک| کے آخر پر |یا| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٢ء میں "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوسٹ مین","پیام بر","پیام رساں","پیغام رساں","چٹھی رساں","نامہ بر","وہ شخص جو ڈاک تقسیم کرے","ڈاک کا ہرکار"]

ڈاک ڈاکْیا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : ڈاکْیے[ڈاک + یے]
  • جمع : ڈاکْیے[ڈاک + یے]
  • جمع غیر ندائی : ڈاکْیوں[ڈاک + یوں (و مجہول)]

ڈاکیا کے معنی

١ - ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک کا ہرکارہ، چٹھی رساں۔

"رامجی رکو، ڈاکیا ڈر گیا۔" (١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ١٣٢)

ڈاکیا کے مترادف

پیامی, قاصد, ناعی

پیامی, پیک, دوت, قاصد, ناعی, ڈاکو, ڈاکی, ہرکارہ

ڈاکیا or Daakiya english Translation

Postmanpostmanthirty-nine

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!