ڈب دار جوڑ کے معنی

ڈب دار جوڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَب + دار + جوڑ (وائے مجہول) }

تفصیلات

١ - (نجاری) یہ انگریزی طرز کا جوڑ کہلاتا ہے اور انگریزی لفظ ڈو کو بگاڑ کر اردو میں ڈب اور اس وضع سے لگائے گئے جوڑ کو ڈیرو، ڈگڈگی یا ڈب دار جوڑ کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ