ڈبرا[2] کے معنی
ڈبرا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَب + را }
تفصیلات
١ - (معماری) معمولی ان گھڑت پتھر جو ادنٰی قسم کے پتھر کی چنائی اور بھرتی میں کام آئیں، پتھر کا ایک معمولی ٹکڑا جس کا کوئی رخ سیدھا نہ ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ