ڈبل کے معنی
ڈبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَبَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم صفت ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء میں "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیسا یا روپیہ جو انگریزوں نے ہندوستان میں رائج کیا","دو گونہ","لحیم شحیم"]
Double ڈَبَل
اسم
اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی
ڈبل کے معنی
["\"ہم خاموشی سے قطاروں میں کھڑے ہوگئے اور پی ٹی شروع ہوئی پہلے تو ہمیں میدان کے ارد گرد دوڑایا گیا یعنی ڈبل کرایا گیا (ڈبل کے یہ معنی ہمیں پہلی دفعہ معلوم ہوئے)۔\"١٩٦٥ء، بجنگ آمد، ٣٩","\"مولا کے نام پر ایک ڈبل دیتی جایئے۔\" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٤٥٤)"]
["\"آج ڈبل خوشی کا دن ہے۔\" (١٩٨١ء، قطب نما، ٦٠)","\"کالا ڈبل کُتا موٹر سے کود پڑا۔\" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٣٢)","\"مگر وہ تو ڈبل جا رہا تھا۔\" (١٩٣١ء، روحِ لطافت، ١٠٦)","\"ارے وہ بہت ڈبل ہے تم ایسوں کو تو کھڑے کھڑے بیچ لے۔\" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٣٤٩:٥)"]
ڈبل کے مترادف
تازہ, دگنا, دو چند, دوہرا, دونا, موٹا, فربہ
تازہ, دُگنا, دوچند, دونا, دہرا, فربہ, موٹا
ڈبل کے جملے اور مرکبات
ڈبل روٹی, ڈبل بیڈ, ڈبل بریسٹ, ڈبل بیارل, ڈبل بیس, ڈبل چال, ڈبل چائے, ڈبل پروموشن, ڈبل پیسا, ڈبل تار, ڈبل ترازو, ڈبل جوڑا, ڈبل ڈیکربس
ڈبل english meaning
Doublelike man like master
شاعری
- یہ چار ڈبل آج مرے مفت گئے مفت
بیرنگ خط آیا کوئی پیغام نہ آیا - ہو گئی میری جان بھی بے کل
جب وہ چیخے بریک ان ٹو ڈبل