ڈبل بیڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ḍabal beḍ meanings and details

ڈبل بیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَبَل + بَیڈ (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم صفت |ڈبل| کے ساتھ اسی زبان سے اسم |بیڈ| ملانے سے مرکب توصیفی بنا (ڈبل صفت اور بیڈ موصوف) جو اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٨١ء میں "قطب نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈبل بیڈ کے معنی

١ - ایک سرہانے کے ساتھ دو چارپائیوں کے برابر چارپائی یا بستر، بڑا پلنگ یا مسہری جس پر دو آدمی سو سکیں۔

"آپ بڑھئی کو بلا کر اسے ٹھیک کرا دیجئے تو ڈبل بیڈ ہو جائے گا۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٣٧)

ڈبل بیڈ or Ḍabal beḍ english Translation

["Double bed"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!