ڈبڈ بانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dabdabaana meanings and details
ڈبڈ بانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَب + ڈَبا + نا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے فعل |ڈُوبنا| کے حاصل مصدر |ڈوب| کی تخفیف ڈب کی تکرار کے آخر پر |ا| زائد لگا کر لاحقہ مصدر |نا| لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور فعل (لازم نیز متعدی) استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٠ء میں "گل عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ڈُوبنا "," ڈَبْڈَبانا"]
اسم
فعل لازم
ڈبڈ بانا کے معنی
١ - آنکھوں میں آنسو بھر آنا، بھر لانا۔
"حضرت عمرؓ نے بڑھیا کی بات سنی تو ایک بار اللہ کے خوف سے لرز کر رہ گئے، ان کی آنکھوں میں آنسو ڈبڈبا آئے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٧٩)