ڈرائنگ روم کے معنی
ڈرائنگ روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَرا + اِنْگ + رُوم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم |ڈرائِنگ| کے ساتھ اسی زبان سے ایک اسم |روم| ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٩٢ء میں "سفر نامہ روم و مصر و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرایش گاہ","اطاقِ ملاقات","دیوان خانہ","نشست گاہ"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
ڈرائنگ روم کے معنی
١ - ملاقات کا کمرہ، دیوان خانہ۔
"ڈرائنگ روم میں صوفوں پر ایسے اشخاص بیٹھے ہوتے تھے جن کے سروں پر . پگڑیاں تھیں۔" (١٩٨١ء، قُطب نما، ٩١)