ڈرائیوری کے معنی
ڈرائیوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَرا + ای + وَری }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ڈرائیور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |ڈرائیوری| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "الٹی قبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Driver "," ڈرائِیوَر "," ڈَرائِیوَری"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈرائیوری کے معنی
١ - چلانے کا عمل، گاڑی چلانے کی نوکری یا پیشہ۔
"بشیر ہی کوٹھی پر ڈرائیوری کروں گا۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥١)