ڈرائیونگ اسکول کے معنی

ڈرائیونگ اسکول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَرا + ای + وِنْگ (ن غنہ) + اِس + کُول }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرائیونگ| اور |اسکول| پر مشتمل مرکب اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "جنگ، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈرائیونگ اسکول کے معنی

١ - وہ ادارہ یا دفتر جو گاڑی چلانا سکھاتا ہے۔

"کوئیک موٹر ڈرائیونگ اسکول سے صرف ١٥ دن میں گاڑی چلانا سکھئیے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، ١٥ اپریل، کالم، ٣، ٤)