ڈرامائی عنصر کے معنی

ڈرامائی عنصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَرا + ما + ای + عُن + صَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم صفت |ڈرامائی| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |عنْصر| ملانے سے مرکب توصیفی (ڈرمائی صفت اور عُنصر موصوف) بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٥ء میں "تاریخِ ادبِ اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈرامائی عنصر کے معنی

١ - ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جز، مکالمہ، منظر کشی، حیرت انگیزی، سنسنی خیزی۔

"سودا نے اپنے مرثیوں میں . مکالمے سے بھی کام لیا اور کسی حد تک ڈرامائی عنصر کو بھی مرثیے میں شامل کیا۔" (١٩٧٥ء، تاریخِ ادبِ اردو، ٢، ٧٠٨،٣)