ڈراونی کے معنی

ڈراونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَراو + نی }

تفصیلات

iاصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "امہات الامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ڈَراوْنِیاں[ڈَراو + نِیاں]

ڈراونی کے معنی

١ - خوف دلانے والی۔

"کیا کرو گے پوچھ کر اس نے اپنی ڈراونی آنکھوں سے مجھے گھورتے ہوئے کہا۔" (١٩٤٢ء، کرنیں، ١٣٤)

٢ - دہشت پھیلانے والی، حوصلہ شکن۔

"فرانس کے لیے یہ خبریں بڑی ڈراونی تھیں۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ١١٩:٥)

٣ - ڈراونے خواب، بلائیں۔

"زچہ پر کوئی جگہ بھاری ہو جاتی ہے تو ڈراؤنیاں آتی ہیں۔" (١٩٧٦ء، اخبار جہاں، کراچی، ١١ فروری، ٢٥)

ڈراونی english meaning

DreadfulHorrific

Related Words of "ڈراونی":