ڈریکولا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dracula meanings and details

ڈریکولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِرَے (ی لین) + کو (و مجہول) + لا }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٩ء میں "نیلا پتھر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Dracula "," ڈِرَیکولا"]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

ڈریکولا کے معنی

١ - انگریزی ادب کا ایک تخیّلاتی، درندہ صفت، وحشی، ڈراؤنا شخص۔

"اچھا تو آپ امتیاز کو وحشی اور ڈریکولا کہہ رہے ہیں۔" (١٩٧٩ء، نیلا پتھر، ٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!