ڈسٹرکٹ بورڈ کے معنی

ڈسٹرکٹ بورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِس + ٹِرِکْٹ + بورْڈ (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈسٹرکٹ| اور |بورڈ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء کو "خطبات عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈِسْٹِرِکْٹ بورْڈْز[ڈِس + ٹِرِکْٹ + بورْڈْز (و مجہول)]

ڈسٹرکٹ بورڈ کے معنی

١ - ضلع کا ترقیاتی بورڈ۔

"صدر انجمن . کی . شاخوں کے لیے یہ کام تجویز کیا گیا ہے:۔ . اپنے اپنے علاقے میں میونسپلٹی اور ڈسٹرکٹ بورڈ کے مدارس . اور مکاتب میں اردو کی تعلیم کا انتظام کرنا۔" (١٩٣٧ء، خطبات عبدالحق، ١٣٧)