ڈسٹرکٹ جیل کے معنی

ڈسٹرکٹ جیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِس + ٹِرِکْٹ + جیل (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم |ڈسٹرکٹ| کے ساتھ اسی زبان سے ایک اور اسم |جیل| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جیل خانہ جس میں ضلع کے قیدی رہیں","جیلخانہ جس میں ضلع کے قیدی رہیں"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )

ڈسٹرکٹ جیل کے معنی

١ - ضلع کا قید خانہ، ضلعی جیل۔

"ڈسٹرکٹ ضلع کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے اس کے مرکبات ڈسٹرکٹ بورڈ، ڈسٹرکٹ جیل، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ وغیرہ بھی مرّوج ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٩)

ڈسٹرکٹ جیل english meaning

District Jail