ڈسکاؤنٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ڈسکاؤنٹ meanings and details

ڈسکاؤنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِس + کا + اونْٹ (و مجہول، ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں انگریزی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Discount ڈِسْکاؤنْٹ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈسکاؤنٹ کے معنی

١ - تجارتی رعایت، کمیشن، کٹوتی۔

"ڈسکونٹ (Discount) وضعات کے معنوں میں مستعمل ملتا ہے۔ (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٧)

ڈسکاؤنٹ or ڈسکاؤنٹ english Translation

Discountfind time (for)take time (for something) off one|s duties

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!