ڈمی کے معنی
ڈمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَمی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اُردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Dummy "," ڈَمی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈمی کے معنی
["١ - ڈمی تاش کی اصطلاح میں وہ شخص ہے جس کے پتے کھلاڑیوں کے سامنے کھول دیے جاتے ہیں۔ (اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 455)"]
["\"اخبار کی ہر کابی میں لگنے والے اشہتارات کی ڈائری تیار ہوتی ہے اور بعض صورتوں میں ڈمی بھی تیار ہوتی ہے۔\" (١٩٦٩ء، فنِ ادارت، ٢٠٤)"]
["١ - زیر طباعت رسالہ، اخبار یا کتاب وغیرہ کے لیے (سارے کاغذوں کا) خاکہ جو چھپائی سے پہلے تیار کیا جاتا ہے مادے یا ردی کاغذوں کی مدد سے بنایا ہوا ایسا نمونہ یا ڈھانچہ جس کی روشنی میں مجّوزہ مسودہ کی طباعت کی جا سکے۔"]
ڈمی کے مترادف
جعلی, نمائشی, فرضی, مصنوعی