ڈولفن کے معنی

ڈولفن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈول (و مجہول) + فِن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط بطور میں اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٤ء کو "حشرات الارض اور وھیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Dolphin "," ڈولْفِن"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈولْفِنْز[ڈول (و مجہول) + فِنْز]

ڈولفن کے معنی

١ - [ سمکیات ] خاندانِ وہیل سے شوخ رنگ کی ایک مچھلی جو پانی کے بعد طرح طرح کے رنگ بدلتی ہے، چونچ دار تھوتھنی نما منہ، اوپر کے جبڑے میں دانت بھی ہوتے ہیں۔

"وہیل ہی کے خاندان میں سے ایک قسم ڈولفن اور سوسمار ہوتا ہے۔" (١٩٦٤ء، حشرات الارض اور وھیل، ٤٣)