ڈویژنل افسر کے معنی
ڈویژنل افسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِوِیژ + نَل + اَف + سَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈویژنل| اور |افسر| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٨ء کو "شاد کی کہانی شاد کی زبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["علاقے کا افسر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈویژنل افسر کے معنی
١ - علاقے کا افسر۔
"مٹکاف صاحب کلکٹر جس زمانے میں پٹنہ کے ڈویژنل افسر تھے کورٹ آف وارڈ کے دفتر میں بے حد ابتری و غبن ہو گیا تھا۔" (١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شادی کی زبانی، ٧٣)
ڈویژنل افسر english meaning
Divisional Officerimpassablerugged