ڈپلومیٹک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Diplomatic meanings and details

ڈپلومیٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈپ + لو (و مجہول) + مے + ٹِک }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پالیسی باز","جوڑ توڑ کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈپلومیٹک کے معنی

١ - بین الاقوامی تعلقات کے متعلق، سیاسی و سفارتی امور سے متعلق، فن سفارت کے متعلق۔

"اس نوابی کے کچھ ڈپلومیٹک عواقب بھی ذہن میں ابھرے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٤٤)

٢ - حکمت عملی میں ماہر، سیاسی نشیب و فراز پر مبنی، مصلحت آمیز۔

"امیر جیسا ڈپلومیٹک تھا ایسے مسٹرڈین . نہ تھے۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٤٠٥)

ڈپلومیٹک or Diplomatic english Translation

diplomaticDiplomatic

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!