ڈپلومیٹک سٹریٹجی کے معنی

ڈپلومیٹک سٹریٹجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِپ + لو (و مجہول) + مے + ٹِک + سَٹ + رَے (ی لین) + ٹَجی }

تفصیلات

iانگریزی سے ماخوذ سے ماخوذ صفت اور اسم |ڈپلومیٹک| اور |سٹریٹجی| پر مشتعمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قائداعظم اور آزادی کی تحریک" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈپلومیٹک سٹریٹجی کے معنی

١ - سفارتی یا سیاسی طریقہ کار، سیاست بازی۔

"١٩٤١ء میں جنگ کی یورپی صورت حال اور برطانیہ کی فوجی اور ڈپلو میٹک سٹریٹجی کا . علم کوئی کھلی خبر نہ تھی۔" (١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٩٤)

ڈپلومیٹک سٹریٹجی english meaning

["diplomatic strategy"]