ڈپو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dipo meanings and details

ڈپو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِپو (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ |ڈیپو| کا مؤرّد ہے جو اُردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "جغرافیہ گیتی نما" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت بڑا","بہت موٹا","تجارت گاہ","جب بک ڈپو کہیں گے تو وہاں کتب خانہ یا تجارت کتب کے دفتر خواہ مقام سے مراد ہوگی","لغوی معنے دکان","معاون پیشکار"]

Depot ڈِپو

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ڈِپوؤں[ڈِپو (و مجہول) + اوں (و مجہول)]

ڈپو کے معنی

١ - سامانِ تجارت کا ذخیرہ، گودام، ذخیرہ اندوزی کا کمرہ، اسٹور روم۔

"یہ ڈپو واپسی کے سفر کے دوران خوراک وغیرہ حاصل کرنے کے لیے تھے۔" (١٩٧٥ء، تلاش کا سفر، ٦٥)

ڈپو کے مترادف

کارخانہ, مخزن

امین, ذخیرہ, گدام, گماشتہ, گودام, محزن, کارخانہ, کوٹھی

ڈپو or Dipo english Translation

holes in rampart through which to fire outside

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!