ڈگمگ

{ ڈَگ + مَگ }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "دیوان بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈگمگ کے معنی

١ - غیر یقینی حالت۔

 ڈھلمل ڈگمگ اس کے بھاؤ اے سکھی ساجن ناسکھی ناؤ (١٩٨٣ء، نذر خسرو، ٢٨)

مترادف

لرزاں