ڈھاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhaari meanings and details

ڈھاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈھا + ڑی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٢٣ء کو حیدری کی "مختصر کہانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ڈھاڑِیوں[ڈھا + ڑِیوں (و مجہول)]

ڈھاری کے معنی

١ - مسلمانوں میں گویّوں کی ایک قوم جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی۔ اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔

"ڈوم، ڈھاڑی، طبیلے، گوئیے، کلاوَنت، قوال، کتھک، کوئی ایسا نہیں جس سے آزاد میرزا سے ملاقات نہ ہو۔" (١٨٨٠ء، فسانہ آزاد، ٤٨:٣)

ڈھاری کے مترادف

بھانڈ, میراثی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!