ڈھاک کے معنی
ڈھاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["جلنا","ایک درخت کا نام","ایک درخت کا نام جس کے بڑے بڑے تین تین پتے ہوتے اور نہایت خوش نما سرخ پھول کھلتے ہیں","جیسے جہاں ڈھاک وہیں ڈاکو","چھَچھڑا۔ اس کی پھول سرخ ہوتے ہیں کلیاں سیاہ اور پتے گول اور بڑے پھول رنگنے کے کام آتے ہیں۔ پتے دونے بنانے کے اور اس کی گوند دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ بیج جلاب کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ پھولوں سے گلال تیار ہوتا ہے"]
ڈھاک english meaning
["be defeated","butia frondesa","lose (a game)"]