ڈھاک[2] کے معنی
ڈھاک[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈھاک }
تفصیلات
١ - کشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پہنچا پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آجائے پھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں شانے چت گرادے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ