ڈھلیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhalit meanings and details

ڈھلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھلَیت (ی لین) }

تفصیلات

١ - وہ شخص جو ڈھال تلوار باندھے رہے، سپربند۔, m["چوکیدار پولیس کا سپاہی","فوجی جو ڈھال شمشیر سے مسلح ہو","ڈھال باندھنے والا"]

اسم

اسم نکرہ

ڈھلیت کے معنی

١ - وہ شخص جو ڈھال تلوار باندھے رہے، سپربند۔

ڈھلیت or dhalit english Translation

"Shield-bearer"a military retainer armed with sword and bucklerarithmetical sumpurpose

شاعری

  • حاتم دماغ اس کا نہ ہو کیوں فلک اوپر
    جس کے جلوس میں شمس و قمر ہیں گے دو ڈھلیت
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!